من خاف على نفسه النار فليرابط على الساحل أربعين يوما
"Whoever fears the fire of Hell for himself should stand guard on the shore for forty days."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1161
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابراہیم بن عبداللہ ابراہیم راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 212] امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 227/2] ، [اللآلي المصنوعة 115/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 208]