لا تزال الملائكة تصلى على الغازى ما دام حمائل سيفه فى عنقه
"The angels continuously pray for mercy for the warrior as long as the sword belt remains on his neck."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1159
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 120] ، [اللآلي المصنوعة 114/2] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن عنبسہ قرشی راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 208]