"If a sodomite (one who commits acts with boys) dies without repentance, he is transformed into the form of a pig in the grave."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1149
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 113/3] ، [اللآلي المصنوعة 169/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 205] ، [تذكرة الموضوعات ص: 181] ، [تنزيه الشريعة 271/2]