Hadith 1135

حبك الشىء يعمى ويصم
"Love for something makes one blind and deaf."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1135
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 720/2] ، [الضعيفة 1868]
شیخ شعیب ارناؤوط نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے، البتہ یہ موقوفاً ثابت ہے۔ [مسند أحمد محقق 21694] ۔ مزید دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 177] ، [الجد الحثيث ص: 202] ، [الدرر المنتثرة ص: 9] ، [المقاصد الحسنة ص: 294] ، [ذخيرة الحفاظ 2653]