انا خلقت الخير و الشر فطوبي لمن قدرت على يده الخير و ويل لمن قدرت على يده الشر
"I have created good and evil. So glad tidings are for the one in whose hand I have destined good, and destruction is for the one in whose hand I have destined evil."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 112
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 177/9] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں مالک بن یحییٰ النکری راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 350] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1619] شیخ عصام الدین نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 4/1]