الصلاة على النبى صلی اللہ علیہ وسلم أفضل من عتق الرقاب
"Sending blessings upon the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) is better than freeing a slave."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1118
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ امام سخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس روایت کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنا جھوٹ ہے، ورنہ یہ بات سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے موقوفاً ثابت ہے۔ [أسنی المطالب ص: 175] ، [الاسرار المرفوعة ص: 235] ، [الجد الحثيث ص: 128] ، [الفوائد المجموعة ص: 328] ، [المقاصد الحسنة 630]