"Whoever seeks forgiveness (after committing a sin) has not persisted in the sin, even if he commits the sin seventy times in a day."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1115
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : شیخ حوت رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام سخاوی رحمہ اللہ نے امام ترمذی رحمہ اللہ کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند قوی نہیں۔ [أسنی المطالب ص: 243] ، [المغنی عن حمل الأسفار 1004/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 570] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [هداية الرواة 2279، 448/2] ، [أبوداؤد 1514] ، [ترمذي 3559] ، اس روایت کی سند میں مولی ابی بکر مجہول ہے۔