Hadith 1096

اللهم اجعلنا من المفلحين
"In response to «حي على الفلاح», the Prophet (peace be upon him) would say these words: «اللهم اجعلنا من المفلحين»."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1096
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
[الضعيفة 706] ، [عجالة الراغب المتمني 143/1] ، [ابن السني في عمل اليوم و الليلة 91] ، [الأذكار للنووي 107] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس روایت کی سند میں نصر بن طریف راوی ہے، اسے اہلِ علم نے متروک کہا ہے۔ [نتائج الأفكار 367/1]
شیخ سلیم ہلالی نے اسے من گھڑت کہا ہے، اور کہا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن واقد راوی بہت زیادہ ضعیف ہے، اور نصر بن طریف پر حدیثیں گھڑنے کی تہمت ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 114/1]
شیخ محمد بن ریاض اللبابیدی نے کہا ہے کہ اس کی سند من گھڑت ہے۔ [التعليق على عمل اليوم و الليلة لابن السني ص: 37]