"The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to recite this supplication morning and evening «اللَّهُمَّإِنِّيأَسْأَلُكَمِنْفَجْأَةِالْخَيْرِ ، وَأَعُوذُبِكَمِنْفَجْأَةِالشَّرِّ»."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1088
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعیف جدا» } : [أبويعلی 3371] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے، اور (اس کا ایک راوی) یوسف بن عطیہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 386/2] اسی راوی کی وجہ سے امام ہیثمی رحمہ اللہ نے [مجمع الزوائد 115/10] میں اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے [اتحاف الخيرة المهرة 345/8] میں اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ شیخ سلیم ہلالی نے بھی اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 213/1]