Hadith 1067

اتقوا مواضع التهم
"Avoid places of suspicion."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1067
Hadith Grading محدثین: لا أصل له
Hadith Takhrij { «لا أصل له» } :
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 275/6]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 113]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 44/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 251] ، [الاسرار المرفوعة ص: 80]