"Whoever looks at his brother's letter without permission, it is as if he has looked into the fire."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1056
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعیف جدا» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 164] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 47/11] ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ہشام بن زیاد ابومقدام راوی متروک ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 235] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5425]