"None of these three things are saved: suspicion, bad omen, and envy."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1054
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے کہ اس کی ایک سند میں یعقعوب بن محمد زہری اور موسیٰ بن یعقوب زمعی دو راوی ضعیف ہیں، اور دوسری سند مرسل و ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 225/7] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 166]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 186/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 227]