Hadith 1043

كان صلى الله عليه وسلم لا يحدث بحديث الا تبسم
"Whenever the Prophet (peace be upon him) narrated a hadith, he would smile."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1043
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں حبیب بن عمر راوی ہے جسے امام دارقطنی رحمہ اللہ نے مجہول کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 343/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے اور شیخ شعیب ارناؤوط کے بیان کے مطابق اس کی سند ضعیف ہے۔ [الضعيفة 4239] ، [مسند أحمد محقق 21735]