Hadith 1005

من لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
"Whoever licks honey on an empty stomach three days every month will not be afflicted with any major illness."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1005
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 215/3]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی کمزور ہے ، دوسرے اس کی سند منقطع ہے۔ [مصباح الزجاجة 54/4]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 762] ، [ضعيف الجامع الصغير 5831]