´It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said:` ‘Whoever dies owing the fasts of a month, one poor person should be fed on his behalf for each day.”
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / The Book of Fasting / Hadith: 1757
Hadith Takhrij« سنن الترمذی/الصوم 23 ( 718 ) ، ( تحفة الأشراف : 8423 ) ( صحیح ) » ( اس کی سند میں محمد بن سیرین کا ذکر وہم ہے ، سنن ترمذی میں صرف ”محمد“ کا ذکر بغیر کسی نسبت کے ہے ، امام ترمذی کہتے ہیں کہ محمد سے میرے نزدیک ابن عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ ہیں ، اور اس حدیث کو ہم مرفوعاً اسی طریق سے جانتے ہیں ، اور صحیح ابن عمر رضی اللہ عنہما سے موقوفاً ہے ، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابن خزیمہ 2056 ، وکامل ابن عدی 1؍365 ، اور محمد بن عبدالرحمن بن أبی لیلیٰ سوء حفظ کی وجہ سے ضعیف ہیں ، حافظ ابن حجر کہتے ہیں : «صدوق سئی الحفظ جداً» ، صدوق ہیں ، اور حافظہ بہت برا ہے )