´Qais, Abu ‘Umarah, the freed slave of the Ansar, said:` “I heard ‘Abdullah bin Abu Bakr bin Muhammad bin ‘Amr bin Hazm narrating from his father, from his grandfather, that the Prophet (ﷺ) said: ‘There is no believer who consoles for his brother for a calamity, but Allah will clothe him with garments of honor on the Day of Resurrection.’”
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الجنائز / 1601
Hadith Gradingالألبانی:حسن | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, قيس أبو عمارة: فيه لين (تقريب: 5598) ضعيف (التحرير 3/ 190), وللحديث شواهد ضعيفة, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 436
Hadith Takhrij« ( ابو عمارہ قیس میں کلام ہے ، اور عبد اللہ بن أبی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم عن أبیہ عن جدہ میں جد ( دادا ) محمد بن عمر و بن حزم ہیں ، جن کو رویت حاصل ہے ، لیکن صرف صحابہ کرام سے ہی سماع ہے ، رسول اکرم ﷺ سے سماع نہیں ہے ، لیکن انس رضی اللہ عنہ کے شاہد سے تقویت پاکر یہ حسن ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 764 ، وسلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 195 ، تراجع الألبانی : رقم : 55 ) »
´It was narrated that ‘Abdullah said:` “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever consoles a person stricken by calamity will have a reward equal to his.’”
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الجنائز / 1602
Hadith Takhrij« سنن الترمذی/الجنائز 72 ( 1073 ) ، ( تحفة الأشراف : 9166 ) ( ضعیف ) » ( سند میںعلی بن عاصم ضعیف ہے ، ابن الجوزی نے اس حدیث کو الموضوعات میں داخل کیا ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 765 )