´'Abbad bin Tamim narrated that his paternal uncle said:` "A complaint was made to the Prophet about a man who sensed something (some doubt about his ablution) during prayer. He said: 'No (he does not have to perform ablution) unless he notices a smell or hears a sound.'"
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 513
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:بخاري ومسلم
´It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said:` "The Prophet was asked about doubts (concerning ablution) during prayer. He said: 'he should not leave until he hears a sound or detects an odor.'"
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 514
Hadith Gradingالألبانی:صحيح لغيره | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 4048 ، ومصباح الزجاجة : 213 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/96 ) ( صحیح ) » ( اس سند میں ضعف ہے ، اس لئے کہ محاربی کا معمر سے سماع ثابت نہیں ہے ، نیز وہ مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، زہری کے حفاظ تلامذہ نے اس حدیث کو زہر ی عن ابن المسیب عن عبد اللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے ، جو صحیحین اور سنن ابی داود ، و نسائی میں ہے ، ملاحظہ ہو : ( 513 ) اس سابقہ حدیث سے تقویت پاکر اصل حدیث صحیح ہے ، نیز ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث دوسرے طریق سے مسند احمد میں بھی ہے ، ( 3/37 )
´It was narrated that 'Amr bin 'Ata' said:` "I saw Sa'ib bin Yazid sniffing his garment, and I said: 'Why (are you doing) that?' He said: 'I heard the Messenger of Allah say: "No ablution (is needed) unless there is an odor or a sound."
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 516
Hadith Gradingالألبانی:صحيح لغيره | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, قال البوصيري: ’’ عبدالعزيز ضعيف ‘‘ وقال الحافظ: ’’ عبدالعزيز بن عبيداللّٰه بن حمزة بن صھيب بن سنان الحمصي: ضعيف ولم يرو عنه غير إسماعيل بن عياش ‘‘ (تقريب: 4111), وللحديث شاھد ضعيف عند أحمد (3 / 426 ح 15591), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 396
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3798 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/426 ) ( صحیح ) » ( سند میں عبد العزیز بن عبید اللہ الأحمصی ضعیف راوی ہیں ، لیکن سابقہ شواہد سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )