´It was narrated that Anas said:` "I was with the Prophet on a journey. He went away to relieve himself, then he came and called for water and performed ablution."
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 332
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, قال البوصيري: ’’ ھذا إسناد ضعيف لضعف (عمر بن المثني) الأشجعي وقال أبو زرعة: عطاء لم يسمع من أنس ‘‘, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 388
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 1092 ، ومصباح الزجاجة : 137 ) ( صحیح ) » ( سند میں ضعف ہے ، اس لئے کہ عمر بن المثنی الاشجعی الرقی مستور اور عطاء خراسانی تدلیس و ارسال کرنے والے ہیں ، اور ان کی روایت عنعنہ سے ہے ، نیز ان کا سماع انس رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے ، لیکن دوسرے طرق سے یہ حدیث صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : صحیح أبی داود : 33 )
´It was narrated from Ya'la bin Murrah that:` When the Prophet went to relieve himself, he would go far away.
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 333
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:حسن
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11852 ، ومصباح الزجاجة : 138 ) ( صحیح ) » ( یونس بن خباب ضعیف ہیں لیکن حدیث مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے آئی ہے ، اس لئے صحیح ہے ، کما تقدم ( 331 ) نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 1159 )
´It was narrated that Jabir said:` "We went out on a journey with the Messenger of Allah, and the Messenger of Allah would not relieve himself until he had disappeared and could not be seen by anyone."
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 335
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, سنن أبي داود (2), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 389
´It was narrated from Bilal bin Al-Harith Al-Muzani that:` When the Messenger of Allah wanted to relieve himself, he would go far away.
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 336
Hadith Gradingالألبانی:صحيح لغيره | زبیر علی زئی:حسن
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2029 ، ومصباح الزجاجة : 139 ) ( صحیح ) » ( سند میں کثیر بن عبد اللہ ضعیف ہیں ، لیکن سابقہ احادیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )