It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (ﷺ) used to raise his hands when he entered prayer, and when he bowed in Ruku’.
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them / Hadith: 866
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 723 ، ومصباح الزجاجة : 318 ) ( صحیح ) » ( اسناد صحیح ہے ، لیکن دار قطنی نے موقوف کو صواب کہا ہے ، اس لئے عبد الوہاب الثقفی کے علاوہ کسی نے اس حدیث کو مرفوعاَ حمید سے روایت نہیں کی ہے ، جب کہ حدیث کی تصحیح ابن خزیمہ اور ابن حبان نے کی ہے ، اور البانی صاحب نے بھی صحیح کہا ہے ، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابی داود : 724 )