´It was narrated that Abu Hurairah and Ibn 'Abbas said:` "Faith increases and decreases."
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب السنة / 74
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف جدا | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف جدًا, عبدالوهاب بن مجاهد: متروك وقد كذبه الثوري (تقريب: 4263), ومفھوم الأثر صحيح بإتفاق أھل السنة, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 377
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 6411 ، 14352 ) ( ضعیف جدًا ) » ( سند میں عبد الوہاب بن مجاہد متروک الحدیث راوی ہے ، لیکن سلف صالحین کے ایمان کی زیادتی اور نقصان پر بکثر ت اقوال ہیں ، اور آیات کریمہ سے اس کی تصدیق ہوتی ہے ، نیز اس باب میں بعض مرفوع روایت مروی ہے ، جو صحیح نہیں ہے ، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 1123 )