´It was narrated that Abu Hurairah said:` "The Messenger of Allah said: 'When the Mu'adh-dhin calls the Adhan, say as he says.'"
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / The Book of the Adhan and the Sunnah Regarding It / Hadith: 718
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:حسن
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 13184 ، ومصباح الزجاجة : 266 ) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصلاة40 ( 208 تعلیقاً ) سنن النسائی/الیوم وللیلة ( 33 ) ( صحیح ) » ( سند میں عباد بن اسحاق ہیں ، جو عبد الرحمن بن اسحاق المدنی ہیں ، ان کی حدیث کو نسائی نے خطاء کہا ہے ، اور مالک وغیرہ کی زہری سے روایت جسے انہوں نے عطاء بن یزید سے اور عطار نے ابو سعید الخدری سے مرفوعاً روایت کی ہے ، اس کو خواب بتایا ، اور یہ آگے کی حدیث ( 720 ) نمبر کی ہے لیکن اصل حدیث صحیح ہے ، ابن خزیمہ اور بوصیری نے حدیث کی تصحیح کی ہے ، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابن خزیمہ : 412 )