´It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that the Messenger of Allah (ﷺ) said:` “There will be among my nation collapsing of the earth, transformations, and Qadhf.”
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / Chapters on Tribulations / Hadith: 4062
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ، ( تحفة الأشراف : 8926 ، ومصباح الزجاجة : 1437 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/163 ) ( صحیح ) » ( سند میں ابو الزبیر مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، ابن معین نے کہا کہ ابو الزبیر کا سماع ابن عمرو رضی اللہ عنہما سے نہیں ہے ، لیکن شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے ، نیز ملاحظہ ہو سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 4؍394 )