´It was narrated that Ibn Firasi said:` "I was fishing and I had a vessel with me in which I kept water, and I used seawater for ablution. I mentioned that to the Messenger of Allah and he said: 'Its water is a means of purification, and its dead meat is permissible.'"
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب الطهارة وسننها / 387
Hadith Gradingالألبانی:صحيح لغيره | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, مسلم بن مخشي مجھول الحال, لم يوثقه غير ابن حبان والحديث السابق (الأصل: 386) يغني عنه, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 391
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 15525 ، ومصباح الزجاجة : 159 ) ( صحیح ) » ( مسلم بن مخشی نے فراسی سے نہیں سنا ، ابن الفراسی سے سنا ہے ، اور ابن الفراسی صحابی نہیں ہیں ، اور دراصل یہ حدیث ابن الفراسی نے اپنے باب فراسی سے روایت کی ہے ، جو لگتا ہے کہ اس طریق سے ساقط ہو گئے ہیں ، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )