´It was narrated that Jabir said:` “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade eating cats and he forbade their price.”
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / Chapters on Hunting / Hadith: 3250
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij«سنن ابی داود/البیوع 64 ( 3480 ) ، سنن الترمذی/البیوع 49 ( 1280 ) ، ( تحفة الأشراف : 2894 ) ( ضعیف ) » ( سند میں عمر بن زید ضعیف ہیں ، اسی لئے ترمذی نے حدیث کو غریب یعنی ضعیف کہا ہے ، سنن ابن ماجہ کے دارالمعارف کے نسخہ میں البانی صاحب نے ضعیف کہا ہے ، اور الإرواء : کا حوالہ دیا ہے ، ( 2487 ) ، اور سنن أبی داود کے دارالمعارف کے نسخہ میں صحیح کہا ہے ، اور احادیث البیوع کا حوالہ دیا ہے ، جب کہ ارواء الغلیل میں حدیث کی تخریج کے بعد ضعیف کا حکم لگایا ہے )