´It was narrated that Anas bin Malik said:` "I heard the Messenger of Allah say: 'Allah does not accept any prayer without purification, and He does not accept any charity from Ghulul.'"
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / The Book of Purification and its Sunnah / Hadith: 273
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ما جہ ، ( تحفة الأشراف : 852 ، ومصباح الزجاجة : 112 ) ( صحیح ) » ( اس سند میں سنان بن سعد ضعیف اور مجہول راوی ہیں ، صرف یزید بن أبی حبیب نے ان سے روایت کی ہے ، لیکن حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے ، کما تقدم ، نیز محمد بن اسحاق مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے ہے ، لیکن لیث بن سعد نے ان کی متابعت کی ہے )