´It was narrated from Samurah bin Jundub that the Prophet (ﷺ) said:` “Whoever becomes the master of a Mahram relative (with whom marriage is not lawful), he becomes free.”
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / The Chapters on Manumission (of Slaves) / Hadith: 2524
Hadith Gradingالألبانی:صحيح | زبیر علی زئی:حسن
Hadith Takhrij« سنن ابی داود/العتق 7 ( 3949 ) ، سنن الترمذی/الأحکام 28 ( 1365 ) ، ( تحفة الأشراف : 4580 ، 4585 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 5/15 ، 18 ، 20 ) ( صحیح ) » ( حدیث کو ترمذی نے حسن کہا ہے ، اور حاکم نے صحیح ، اور ذہبی نے ان کی موافقت فرمائی ہے ، حالانکہ سند میں حسن بصری ہیں ، جن کا سماع سمرة رضی اللہ عنہ سے صرف حدیث عقیقہ کا ہے ، دوسری کوئی حدیث ان سے نہیں سنی ہے ، لیکن حدیث اپنے طرق و شواہد کی بناء پر صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 1746 )