Hadith 2236

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حَدِيدٍ ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا " ، قَالَ : وَكَانَ إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً ، أَوْ جَيْشًا بَعَثَهُمْ فِي أَوَّلِ النَّهَارِ ، قَالَ : " وَكَانَ صَخْرٌ رَجُلًا تَاجِرًا ، فَكَانَ يَبْعَثُ تِجَارَتَهُ فِي أَوَّلِ النَّهَارِ فَأَثْرَى وَكَثُرَ مَالُهُ " .
´It was narrated from Sakhr Al-Ghamidi that the Messenger of Allah (ﷺ) said:` "O Allah, bless my nation in their early mornings (i.e., what they do early in the morning)." (Hasan)He said: "When he sent out a raiding party or an army, he would send them at the beginning of the day." He said: (1) "Sakhr was a man engaged in trade, and he used to send his goods out at the beginning of the day, and his wealth grew and increased."
Hadith Reference Sunan Ibn Majah / The Chapters on Business Transactions / Hadith: 2236
Hadith Grading الألبانی: صحيح  |  زبیر علی زئی: إسناده حسن
Hadith Takhrij « سنن ابی داود/الجھاد 85 ( 2606 ) ، سنن الترمذی/البیوع 6 ( 1212 ) ، ( تحفة الأشراف : 4852 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 3/416 ، 417 ، 432 ، 4/384 ، 390 ) ، سنن الدارمی/السیر 1 ( 2479 ) ( صحیح ) » ( حدیث کا پہلا ٹکڑا «اللَّهُمَّ بَارِكْ لأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا » شواہد کی وجہ سے صحیح ہے ، اور سند میں عمارہ بن حدید کی توثیق صرف ابن حبان نے کی ہے ، جو مجاہیل کی توثیق کرتے ہیں ، اور ابن حجر نے مجہول کہا ہے ، حدیث کے دوسرے ٹکڑے کو البانی صاحب نے سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : ( 4178 ) میں شاہد نہ ملنے کی وجہ سے ضعیف کہا ہے ، جب کہ سنن ابی داود میں پوری حدیث کو صحیح کہا ہے ، لیکن سنن ابن ماجہ میں تفصیل بیان کر دی ہے ، نیز اس حدیث کو امام ترمذی نے حسن کہا ہے ) ۔