´It was narrated that Ibn 'Abbas said:` "The Messenger of Allah (ﷺ) forbade Gharar transactions. "
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / The Chapters on Business Transactions / Hadith: 2195
Hadith Gradingالألبانی:صحيح لغيره | زبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5967 ) ، ومصباح الزجاجة : 771 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/302 ) ( صحیح ) » ( سند میں ایوب بن عتبہ ضعیف راوی ہیں ، لیکن سابقہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )