´It was narrated that Maimunah the freed (female) slave of the Prophet (ﷺ) said:` I said: “O Messenger of Allah, tell us about Baitil- Maqdis.” He said: “It is the land of the Resurrection and the Gathering. Go and pray there, for one prayer there is like one thousand prayers elsewhere.” I said: “What if I cannot travel and go there?” He said: “Then send a gift of oil to light its lamps, for whoever does that is like one who goes there.”
Hadith Referenceسنن ابن ماجه / كتاب إقامة الصلاة والسنة / 1407
Hadith Gradingالألبانی:منكر | زبیر علی زئی:ضعيف, ضعيف, سنن أبي داود (457), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 427
Hadith Takhrij« سنن ابی داود/الصلاة 14 ( 457 ) ، ( تحفة الأشراف : 18087 ، ومصباح الزجاجة : 497 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 6/463 ) ( منکر ) » ( بوصیری نے کہا کہ بعض حدیث کو ابوداود نے روایت کیا ہے ، شیخ البانی نے اس حدیث کو پہلے ( صحیح ابو داود 68 ) میں رکھا تھا ، بعد میں اسے ضعیف ابی داود میں رکھ دیا ، ابوداود کی روایت میں بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا ذکر نہیں ہے ، وجہ نکارت یہ ہے کہ زیتون کا تیل فلسطین میں ہوتا ہے ، حجاز سے اسے بیت المقدس بھیجنے کا کیا مطلب ہے؟ نیز صحیح احادیث میں مسجد نبوی میں ایک نماز کا ثواب ہزار نمازوں ہے ، جب کہ بیت المقدس کے بارے میں یہ ثواب صحاح میں نہیں وارد ہوا ہے )