Hadith 1322

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا الْأَزْدِيَّ يُحَدِّثُ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : " صَلَاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى " .
´Ibn ‘Umar narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:` “Prayers at night and during the day are to be offered two by two.”
Hadith Reference Sunan Ibn Majah / Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them / Hadith: 1322
Hadith Grading الألبانی: صحيح  |  زبیر علی زئی: حسن
Hadith Takhrij « سنن ابی داود/الصلاة 302 ( 1295 ) ، سنن الترمذی/الصلاة 301 ( 597 ) ، سنن النسائی/قیام اللیل 24 ( 1667 ) ، ( تحفة الأشراف : 7349 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/26 ، 51 ) ، سنن الدارمی/الصلاة 155 ( 1500 ) ( صحیح ) » ( «والنہار» کی زیادتی کے ساتھ یہ حدیث صحیح ہے ، ابن خزیمہ ابن حبان اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے ، اور کہا کہ اس کے رواة ثقہ ہیں ، اور مسلم نے علی البارقی سے حجت پکڑی ہے ، اور ثقہ کی زیادتی مقبول ہوتی ہے ، علامہ البانی نے سلسلة الاحادیث الصحیحة میں اس کی تصحیح کی ہے ، لیکن بعض اہل علم نے «والنہار» کو ضعیف کہا ہے ، کیونکہ یہ زیادتی علی البارقی الازدی کے طریق سے مروی ہے ، اور یہ ابن معین کے نزدیک ضیعف ہیں ، ملاحظہ ہو : التلخیص ا لحبیر : 544 )