´It was narrated that Ibn ‘Abbas said:` “The Messenger of Allah (ﷺ) used to have a bath on the day of Fitr and the day of Adha.”
Hadith ReferenceSunan Ibn Majah / Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them / Hadith: 1315
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف جدا | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف جدًا, جبارة:ضعيف, والحجاج بن تميم: ضعيف (تقريب: 1120), والسند ضعفه الحافظ في الدراية (ح36), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 423
Hadith Takhrij« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 6508 ، ومصباح الزجاجة : 464 ) ( ضعیف جدا ) » ( یہ سند بہت ضعیف ہے ، اس لئے کہ اس میں جبارہ ہیں ، جن کی حدیثوں میں غفلت کی وجہ سے اضطراب ہے ، نیز حجاج بن تمیم کی مروی حدیثوں کی کوئی متابعت نہیں ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 146 ، امام بزار کہتے ہیں کہ عید ین میں غسل کی کوئی صحیح حدیث مجھے یاد نہیں ہے ، ملاحظہ ہو : التلخیص الحبیر2/61 )