Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrates that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said: When he (the one who drinks alcohol) becomes intoxicated, flog him. Three times he gave this command, then the fourth time he said: Kill him.
Hadith Referenceالمنتقى ابن الجارود / كتاب الطلاق / 831
Hadith Gradingغلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:إسناده صحيح
Hadith Takhrijاز غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 291/2، 504، سنن أبي داود: 4484، سنن النسائي: 5665، سنن ابن ماجه: 2572، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (4447) نے صحیح، امام حاکم رحمہ اللہ (371/4) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحيح الإسناد کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔ امام احمد رحمہ اللہ (519/2) نے حدیث عمر بن ابی سلمہ کو بسندِ حسن روایت کیا ہے، اسی طرح حدیث سہیل (280/12) کو حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اسے امام حاکم رحمہ اللہ (371/4، 372) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔»