Sayyiduna Samurah (may Allah be pleased with him) reports that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said: "If a woman is married off by two guardians, then the first marriage will be valid, and if a man makes a transaction with two men, then the first transaction will be valid."
Hadith Referenceالمنتقى ابن الجارود / كتاب البيوع والتجارات / 622
Hadith Gradingغلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:حسن
Hadith Takhrijاز غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«حسن : مسند الامام احمد : 8/5، سنن ابی داود : 2088 ، سنن النسائی : 4686، سنن الترمذی : 1110 ، سنن ابن ماجہ : 2190 ، اس حدیث کو امام حاکم رحمہ اللہ (2/ 35) نے امام بخاری رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے ، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے ،سنن نسائی (4686) میں قتادہ مدلس سے شعبہ بیان کر رہے ہیں، نیز المستدرک للحاکم (175/5) میں قتادہ کی متابعت اشعث بن عبدالملک حمرانی نے کر رکھی ہے۔»