Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "No one will die until he has received his full provision, so do not be lazy in seeking provision. O people! Fear Allah, seek (provision) in a good way, take what is lawful and leave what is unlawful."
Hadith Referenceالمنتقى ابن الجارود / كتاب البيوع والتجارات / 556
Hadith Gradingغلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:إسناده ضعيف والحديث صحيح
Hadith Takhrijاز غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده ضعيف والحديث صحيح: سنن ابن ماجه: 2144، السنن الكبرى للبيهقي 265/5، اس حدیث کو امام حاکم رحمہ اللہ (326/4) نے صحیح الاسناد اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ ابن جریج اور ابوالزبیر مدلس ہیں، لیکن اس کا ایک شاہد بسند صحیح السنن الكبرى للبيهقي (264/5) میں آتا ہے، اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ (3239) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (4/2) نے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے، سعید بن ابی ہلال کی متابعت شعبہ نے حلیۃ الاولیاء لابی نعیم الاصبہانی (3/158) میں کر رکھی ہے۔»