Lady Aisha (may Allah be pleased with her) narrates that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: When anyone becomes without ablution during prayer, he should hold his nose and leave.
Hadith Referenceالمنتقى ابن الجارود / كتاب الصلاة / 222
Hadith Gradingغلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:إسناده صحيح
Hadith Takhrijاز غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده صحيح: سنن أبي داود: 1114، سنن ابن ماجه: 1222، اس حدیث کو امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (1019) اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (2239) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (1/184، 260) نے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔»