Hadith Gradingالألبانی:ضعيف | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, انظر الحديث السابق (2656), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 97
Hadith Takhrij« انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9128) (ضعیف) » (سابقہ حدیث میں ہشام دستوائی نے اسے قیس بن عباد کا قول روایت کیا ہے مطر صدوق راوی ہیں لیکن علماء نے انہیں کثیر الخطا قرار دیا ہے)