Hadith Gradingالألبانی:ضعيف | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, عبدالجبار بن وائل لم يسمع من أبيه : قاله البخاري (سنن الترمذي : 1453), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 38
Hadith Takhrij« تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11761) (ضعیف) » (عبدالجبار کی اپنے والد سے روایت ثابت نہیں ہے، نیز «کبر» کا لفظ منکر ہے، کیونکہ تکبیر رفع الیدین کے پہلے ہوگی یا ساتھ میں، رفع الیدین کے بعد نہیں جیسا کہ اس حدیث سے ظاہر ہوتا ہے)