Hadith 3721

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " دَعَا بِإِدَاوَةٍ يَوْمَ أُحُدٍ ، فَقَالَ : اخْنِثْ فَمَ الْإِدَاوَةِ ، ثُمَّ شَرِبَ مِنْ فِيهَا " .
A man of the Ansar quoting from his father said that the Prophet ﷺ called for a skin-vessel on the day of the battle of Uhud. He then said: Invert the head of the vessel and he drank from its mouth.
Hadith Reference سنن ابي داود / كتاب الأشربة / 3721
Hadith Grading الألبانی: منكر  |  زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, ترمذي (1891), عبد اللّٰه العمري ضعيف عابد (تق : 3489) إلا في نافع فھو حسن الحديث عنه, انظر تحفة الأقوياء (188), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 132
Hadith Takhrij « سنن الترمذی/الأشربة 18 (1891)، (تحفة الأشراف: 5149) (منکر) » (سند میں عبیداللہ بن عمر ہیں، ابوعبیدالآجری سے روایت ہے کہ امام ابوداود نے کہا : «ہذا لا یعرف عن عبیداللہ بن عمر، والصحیح حدیث عبدالرزاق عن عبداللہ بن عمر (تحفة الأشراف: 5149) » (یہ حدیث عبیداللہ بن عمر سے نہیں جانی جاتی ، اس کو عبدالرزاق نے عبداللہ بن عمر سے روایت کیا ہے ، واضح رہے کہ امام ترمذی نے عبدالرزاق سے اس طریق کی روایت کے بعد فرمایا : اس کی سند صحیح نہیں ہے ، عبداللہ العمری حفظ کے اعتبار سے ضعیف ہیں ، اور مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے عیسیٰ بن عبداللہ سے سنا ہے یا نہیں سنا ہے، خلاصہ یہ ہے کہ عبیداللہ بن عمر سے یہ روایت غلط ہے صحیح یہ ہے کہ اس کو عبدالرزاق نے عبداللہ بن عمرالعمری سے روایت کیا جس کے بارے میں امام ابوداود نے اوپر اشارہ کیا اور امام ترمذی نے اس پر تنقید فرمائی ، نیز اوپر کی حدیث جو عبیداللہ بن عمر سے مروی ہے اس میں رسول اللہ صلی+اللہ+علیہ+وسلم سے مشک کے منہ سے موڑ کر پینے سے منع کیا گیا ہے )
Related hadith on this topic
Explanation & Benefits
Shaykh Dr. Abdur Rahman Freywai
Urdu Footnote:
Note:
(In the chain of narration, Abdullah bin Umar al-Umari is a weak narrator, and this hadith is contrary to the previous authentic hadith.)
Source: Sunan al-Tirmidhi – Majlis ‘Ilmi Dar al-Da‘wah, New Delhi Edition, Page: 1891