Hadith Gradingالألبانی:ضعيف | زبیر علی زئی:ضعيف, إسناده ضعيف, ابن ماجه (922), قتادة عنعن, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 47
Hadith Takhrij« سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 30 (922)، (تحفة الأشراف: 4597) (ضعیف) » (اس کے روای سعید شامی ضعیف ہیں اور قتادہ اور حسن بصری مدلس ہیں نیز: حسن بصری کا سمرة سے حدیث عقیقہ کے سوا سماع ثابت نہیں )